جب تک عہدے پر ہوں یہ کام نہیں ہونے دوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے دبنگ اعلان کر دیا
اسلام آباد(آ ئی این پی)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ جب تک عہدے پر ہوں، خلاف قانون کام نہیں ہونے دوں گا، جمعرات کو ان خیالات کا اظہار انھوں نے میرٹ کے خلاف ڈاکٹرز کی تعیناتی معاملے کا از خودنوٹس لیتے ہوئے کیا، انھوں نے وی سی نشتر میڈیکل کالج،… Continue 23reading جب تک عہدے پر ہوں یہ کام نہیں ہونے دوں گا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے دبنگ اعلان کر دیا