عمران خان کے اثاثوں کا حساب کون دے گا؟ نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ ن لیگ نے اعلان کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ہمیں عدالتوں سے انصاف کی توقع ہے، ہم سب بھگت لیں گے مگر ان سے برداشت نہیں ہوگا، علیمہ خان کو 2کروڑ کے عوض کیوں چھوڑدیا گیا، عمران خان کے اثاثوں کا حساب کون دے گا، نواز شریف اور آصف… Continue 23reading عمران خان کے اثاثوں کا حساب کون دے گا؟ نواز شریف اور آصف زرداری کی ملاقات ہو گی یا نہیں ؟ ن لیگ نے اعلان کر دیا