ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ٗمحکمہ موسمیات نے ایک اورخطرناک پیش گوئی کردی
اسلام آباد /مظفر آباد /گلگت /لاہور/پشاور /کوئٹہ(این این آئی)آزاد کشمیر ٗ گلگت بلتستان اور وفاقی دارالحکومت اسلام آبا د میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کے باعث موسم کی شدت میں اضافہ ہوگیا ٗ برف باری کے باعث کئی علاقوں کے زمینی رابطے منقطع ہوگئے ٗ شاہراہ قراقرم بھی بند ہوگئی ٗ سینکڑوں مسافروں… Continue 23reading ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ٗمحکمہ موسمیات نے ایک اورخطرناک پیش گوئی کردی