ثبوت مل گئے،شیخ رشید نے کشمیر کی جدوجہد کے نام کیمپ کھولا، بھتہ لیتا رہا اور جوا کھیلتا رہا، ساری پراپرٹی ناجائز ہے، رانا ثناء اللہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیرقانون پنجاب اور مسلملیگ (ن) کے رکن قو می اسمبلی رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شیخ رشید کے پاس دو ارب روپے کی جائیداد ہے ، اس کے ثبوت حاصل کرلیے ہیں، شیخ رشید نے لوگوں کے پیسے دینے ہیں، لوگ ان سے رابطہ کررہے ہیں کہ وہ شیخ… Continue 23reading ثبوت مل گئے،شیخ رشید نے کشمیر کی جدوجہد کے نام کیمپ کھولا، بھتہ لیتا رہا اور جوا کھیلتا رہا، ساری پراپرٹی ناجائز ہے، رانا ثناء اللہ نے سنگین الزامات عائد کردیئے