کم عمری کی شادی کیخلاف ’’دی چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 1929‘‘میں تبدیلی،اب شادی کیلئے کم از کم کتنی عمر کا ہونا ضروری ہوگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا
لاہور ( این این آئی) کم عمری کی شادی کے خلاف ’’دی چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 1929‘‘میں ترمیم کا بل پنجاب اسمبلی میں جمع کر ادیا گیا۔ترمیمی بل تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کی جانب سے جمع کرایا گیا۔ بل کے سیکشن 2 میں چائلڈ کی تعریف میں 18سال سے کم… Continue 23reading کم عمری کی شادی کیخلاف ’’دی چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 1929‘‘میں تبدیلی،اب شادی کیلئے کم از کم کتنی عمر کا ہونا ضروری ہوگا؟بڑا فیصلہ کرلیاگیا