زرداری نے میرے بلاول کو میرے خلاف استعمال کیا تو مجھے دکھ ہو گا،شیخ رشید پریس کانفرنس میں کیا کچھ کہ گئے؟
لاہور (آئی این پی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ رائل پارک کیس میں چیف جسٹس نے قبضہ فورگوسن کمپنی کو دیا ،چیف جسٹس نے اپنے دور میں کرپشن کے تمام کیسز کا فیصلہ کیا، لوگ جلدی اور سستا انصاف چاہتے ہیں، مراد علی شاہ کو مستعفی ہونا چاہیے، آصف علی زرداری کا… Continue 23reading زرداری نے میرے بلاول کو میرے خلاف استعمال کیا تو مجھے دکھ ہو گا،شیخ رشید پریس کانفرنس میں کیا کچھ کہ گئے؟