اہم سرکاری ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف،بڑے بڑے افسران بھی شامل،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا
اسلام آباد(آن لائن)کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ادوار میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف افسران نے خلاف ضابطہ ایچ آر ڈی ڈائریکٹوریٹ سے بالا تر ہو کر پروجیکٹ مینیجرز اینڈ پروجیکٹ ڈائریکٹرز بھرتی کر ڈالے جس سے قومی خزانے کو 13سالوں کے دوران کروڑوں روپے کا نقصان پہنچ چکا ہے یہ بھرتیاں اس وقت کے… Continue 23reading اہم سرکاری ادارے میں غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف،بڑے بڑے افسران بھی شامل،قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچا







































