پاکستانی سائنسدان کو بڑا اعزاز حاصل ،کس ملک نے ان کے نام پر نیا تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کردیا؟
کراچی(این این آئی)نائجیریا کے معروف تحقیقی ادارے ایڈواسٹیٹ پولی ٹیکنیک یوسین نے معروف پاکستانی سائنسدان اور بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم(آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری کے نام پر ایک نیا تحقیقی ادارہ قائم کیا ہے۔ نائجیریا کے اس تحقیقی ادارے کا یہ قدم… Continue 23reading پاکستانی سائنسدان کو بڑا اعزاز حاصل ،کس ملک نے ان کے نام پر نیا تحقیقی ادارہ قائم کرنے کا اعلان کردیا؟