پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری،متعدد نفساتی حدیں بحال
کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور کے ایس ای100انڈیکس40500اور40600کی نفسیاتی حدوں کو بحال کرتے ہوئے مزید204.30پوائنٹس کے اضافے سے40624.39پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ سرمایہ کاروں کی جانب سے حصص خریداری میں دلچسپی بڑھنے کے باعث51فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری،متعدد نفساتی حدیں بحال







































