پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

2008 تک پاکستان پر کل قرضہ 6 ہزار 562 ارب روپے تھا، 2018ء تک کل ملکی قرضے میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

2008 تک پاکستان پر کل قرضہ 6 ہزار 562 ارب روپے تھا، 2018ء تک کل ملکی قرضے میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

اسلام آباد(این این آئی) حکومت نے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردی ہے جس کے تحت ملک پر قرضوں کا حجم 28 ہزار 252 ارب روپے ہے۔ جمعہ کو سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران پوچھے گئے سوال پر وزیر خزانہ کی جانب سے دیئے گئے تحریری جواب میں… Continue 23reading 2008 تک پاکستان پر کل قرضہ 6 ہزار 562 ارب روپے تھا، 2018ء تک کل ملکی قرضے میں کتنا بڑا اضافہ ہوا؟انتہائی تشویشناک انکشافات

سوات ایکسپریس وے کتنی لاگت سے مکمل ہوگا؟کتنے طویل عرصے تک اس کی آمدن حکومت کو نہیں ملے گی؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

سوات ایکسپریس وے کتنی لاگت سے مکمل ہوگا؟کتنے طویل عرصے تک اس کی آمدن حکومت کو نہیں ملے گی؟حیرت انگیز انکشافات

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر محمود جان کی صدارت میں پینتالیس منٹ تاخیر سے شروع ہوا۔اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران سوات ایکسپریس وئے کی تفصیلات پیش کی گئیں ۔ایکسپریس وئے پر 34ارب 16کروڑ 50 لاکھ روپے خرچ ہونگے۔ ایکسپریس وئے ایف ڈبلیو او سے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پربنایا جارہا… Continue 23reading سوات ایکسپریس وے کتنی لاگت سے مکمل ہوگا؟کتنے طویل عرصے تک اس کی آمدن حکومت کو نہیں ملے گی؟حیرت انگیز انکشافات

’’ڈیل مکمل ہوگئی‘‘ شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنائے جانے کے بعدتحریک انصاف کے ریاض فتیانہ بھی اہم عہدے پر بلامقابلہ منتخب

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

’’ڈیل مکمل ہوگئی‘‘ شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنائے جانے کے بعدتحریک انصاف کے ریاض فتیانہ بھی اہم عہدے پر بلامقابلہ منتخب

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ریاض فتیانہ قومی اسمبلی کی قانون و انصاف کمیٹی کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے جبکہ قانون و انصاف کمیٹی کا چیئرمین منتخب ہونے پر ریاض فتیانہ نے کہا ہے کہ بلا مقابلہ منتخب کرنے پر تمام ارکان کا مشکور ہوں،آج عوام سستا انصاف چاہتے… Continue 23reading ’’ڈیل مکمل ہوگئی‘‘ شہبازشریف کو چیئرمین پی اے سی بنائے جانے کے بعدتحریک انصاف کے ریاض فتیانہ بھی اہم عہدے پر بلامقابلہ منتخب

پاکستان معاشی بحران سے نکل گیا،سعودی عرب کے بعدایک اور اہم ملک کی 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت ،شاہ محمود قریشی کا اظہارتشکر

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

پاکستان معاشی بحران سے نکل گیا،سعودی عرب کے بعدایک اور اہم ملک کی 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت ،شاہ محمود قریشی کا اظہارتشکر

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ٹوئٹ میں 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت پر ولی عہد شہزادہ محمد بن زید کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاونت، پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین دوطرفہ گہرے برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔ انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان معاشی بحران سے نکل گیا،سعودی عرب کے بعدایک اور اہم ملک کی 3 ارب ڈالر کی مالی معاونت ،شاہ محمود قریشی کا اظہارتشکر

دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع،سعودی عرب، افغانستان اور نائیجیریامیں ڈیم بنانے والی معروف پاکستانی کمپنی نے منصوبہ جیت لیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع،سعودی عرب، افغانستان اور نائیجیریامیں ڈیم بنانے والی معروف پاکستانی کمپنی نے منصوبہ جیت لیا

لاہور (نیوزڈیسک) نیسپاک نے کامیاب بولی کے ذریعے بھاشاڈیم کا مختصر مدت کا ایک منصوبہ جیت لیا ہے۔ اس حوالے سے نیسپاک اور واپڈا میں معاہدہ طے پا گیا ہے اور نیسپاک قومی اہمیت کے اس منصوبے کے لیے اپنی ماہرانہ مشاورتی انجینئرنگ خدمات فراہم کرے گا۔ نیسپاک کی خدمات میں ٹھیکیداروں کی پری کوالیفیکیشن… Continue 23reading دیامربھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع،سعودی عرب، افغانستان اور نائیجیریامیں ڈیم بنانے والی معروف پاکستانی کمپنی نے منصوبہ جیت لیا

’’انہیں جسٹس نہیں جسٹس قیوم چاہیے، انہیں احتساب نہیں احتساب الرحمن چاہیے، انہیں جنرل ضیا چاہیے‘‘مراد سعید کے خطاب پر ہنگامہ برپا ہوگیا،اپوزیشن کا انتہائی اقدام

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

’’انہیں جسٹس نہیں جسٹس قیوم چاہیے، انہیں احتساب نہیں احتساب الرحمن چاہیے، انہیں جنرل ضیا چاہیے‘‘مراد سعید کے خطاب پر ہنگامہ برپا ہوگیا،اپوزیشن کا انتہائی اقدام

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کی تقریر کے دوران ایوان میں ہنگامہ آرائی ہوئی اور شور شرابا ہوا ٗ اپوزیشن ایوان سے واک آؤٹ کر گئی جبکہ وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن کوشدید تنقید کا نشانہ بناتے… Continue 23reading ’’انہیں جسٹس نہیں جسٹس قیوم چاہیے، انہیں احتساب نہیں احتساب الرحمن چاہیے، انہیں جنرل ضیا چاہیے‘‘مراد سعید کے خطاب پر ہنگامہ برپا ہوگیا،اپوزیشن کا انتہائی اقدام

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز ، نوازشریف کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز ، نوازشریف کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے نیب کی جانب سے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز کے فیصلہ کا دن بدلنے کی درخواست کردی گئی تاہم احتساب عدالت نے استدعا مسترد کرد ی۔احتساب عدالت میں جج ارشد ملک نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے دائر ریفرنسز پر سماعت کی۔سماعت… Continue 23reading العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنسز ، نوازشریف کی استدعا عدالت نے مسترد کر دی ،بڑا فیصلہ سنادیاگیا

یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار،16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین بازیاب ،شرمناک انکشافات

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار،16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین بازیاب ،شرمناک انکشافات

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کے علاقے گورا قبرستان کے قریب یتیم اور بے سہارا بچیوں کے لیے قائم فلاحی ادارے میں بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم شاکر القادری فلاحی ادارہ چلاتا تھا جہاں کم عمر بچیاں زیر تعلیم تھیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ… Continue 23reading یتیم بچیوں کے ساتھ نازیبا حرکات کرکے ویڈیو بنانے والا ملزم گرفتار،16 یتیم بچیوں سمیت 2 خواتین بازیاب ،شرمناک انکشافات

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور دہشت پھیلانے، لوگوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کافیصلہ

datetime 21  دسمبر‬‮  2018

سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور دہشت پھیلانے، لوگوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کافیصلہ

پشاور(این این آئی)سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور دہشت پھیلانے، لوگوں کی کردار کشی کرنے اور سائبر کرائم میں ملوث افراد خبردار ہو جائیں کیونکہ اب پولیس اور ایف آئی اے نے ایسے جرائم کے خلاف مشترکہ کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے اور مختلف کاروائیوں میں متعدد مجرم بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں… Continue 23reading سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں اور دہشت پھیلانے، لوگوں کی کردار کشی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کافیصلہ