پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

مرغی کی چوری ، سپریم کورٹ نے ایک سال سے قید ملزم کاکیس بارہ فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا،افسوسناک انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سپریم کورٹ (این این آئی)سپریم کورٹ نے مرغی چوری کے الزام میں گزشتہ ایک سال سے اڈالیہ جیل میں قید محمد زاہد کی ضمانت کیس بارہ فروری کو سماعت کے لئے مقرر کر دیا۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرےگا،دو رکنی بینچ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ شامل ہیں ۔ملزم نے ضمانت کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا تھا۔محمد زاہد پر اس کے

مالک سجاد نے 15 مرغیاں چرانے کا الزام لگایا تھا۔ملزم پر ایف آئی آر ہونے پر اسے پولیس نےگرفتار کر لیا تھا۔پولیس نے 380/457 (پی پی سی 1860) کے تحت ایف آئی آر درج کی تھی جو کہ قابل ضمانت جرم ہے۔ملزم نے گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست جمع کروئی جسے مجسٹریٹ کے بعد ڈسٹرکٹ کورٹ نے بھی مسترد کر دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کی تھی۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…