بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

علیم خان کی لندن میں کتنی جائیدادیں ہیں؟ اتنا پیسہ کہاں سے آیا؟نیب افسران کیا سوالات کرتے رہے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

لندن ( آن لائن )نیب کے زیر حراست پی ٹی آئی کے رہنما و سابق وزیرعبد العلیم خان کے لندن کے مہنگے علاقوں میں چار اپارٹمنٹس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق تفتیش کے دوران نیب افسران نے علیم خان سے رقم کی بیرون ملک منتقلی اورجائیداد سے متعلق سوالات کئے۔نیب افسران نے علیم خان سے پوچھاکہ چاروں اپارٹمنٹس خریدنے

کے لیے پیسہ کہاں سے آیا؟نیب افسران نے آف شورکمپنی کی ملکیت اور دیگر معاملات کی دستاویزات بھی مانگیں۔نیب کی تفتیش میں علیم خان کے لندن میں 4 اپارٹمنٹس ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے علیم خان کو 6 فروری کو آف شور کمپنی سکینڈل اور آمدن سے زائد اثاثوں کی تفتیش کے بعد حراست میں لے لیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…