ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی خزانے کو 220 ارب کا نقصان ،نیب نے ایک اور کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو بھی ملزم نامزد کردیا

datetime 9  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)نیب نے ایل این جی کیس میں سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بعد نواز شریف کو بھی ملزم نامزد کردیا،ملزمان پر اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو 220 ارب کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔نجی ٹی وی نے دستاویزات کے حوالے سے بتایا کہ ایل این جی ٹرمینل کا مبینہ طور پر غیر قانونی ٹھیکہ دینے پر انکوائری میں نواز شریف کو باقاعدہ ملزم نامزد کر دیا گیا ہے،

ٹھیکے میں بطور وزیر اعظم ان کے کردار کا تعین کیا جا رہا ہے۔ قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل این جی کا ٹھیکہ دینے سے قومی خزانے کو 220 ارب روپے کا نقصان ہوا۔ وزارت پیٹرولیم، سوئی سدرن گیس کمپنی سمیت دیگر افسران کے خلاف بھی اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…