ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم رہنما نے عمران خان کی قیادت پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی ) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے مسلم لیگ (ن)کے ڈپٹی میئر و سابق رکن پنجاب اسمبلی وسیم قادر نے ملاقات کر کے تحریک انصاف میں شمولیت کا ا علان کردیا ۔اس موقع پروسیم قادر کی جانب سے وزیراعظم عمران خان او روزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی قیادت پر مکمل… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور بڑا جھٹکا،اہم رہنما نے عمران خان کی قیادت پراعتماد کا اظہارکرتے ہوئے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا