ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

نیاپاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ، نئے حکم نامے کی منظوری دے دی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی ) نیاپاکستان پنجاب ہاؤسنگ پراجیکٹ ،مکانوں کی فروخت اوررہائش اختیار کرنیوالوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار ،پنجاب ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن پلاننگ ایجنسی نے نئے حکم نامے کی منظوری دیدی ۔ ایس او پی کے مطابق سکیم کے مکانوں کو کرایے داری پر نہیں دیا جاسکے گا جس کے نام مکان کا قرعہ نکلے گا وہی

اس میں رہے گا ۔کرایہ داری عمل کو روکنے کیلئے ڈائریکٹوریٹ تشکیل دیا جائے گا ۔مکان حاصل کرنے والوں کو 5سال تک گھر میں رہائش رکھنا لاز م ہوگا ۔پانچ سال بعد نیا پاکستان کے مکانوں کو فروخت کرنے کی اجازت ہوگی ۔ایس او پیز اطلاق کاآغاز لودھراں ،چشتیاں ،رینالہ خورد میں بننے والے گھروں سے کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…