کیا یہ ہے نیا پاکستان؟پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کی لیڈی ڈاکٹر اہلیہ نے اپنی موجودگی میں مرد ملازم سے خاتون کی زچگی کروادی آپریشن تھیٹر میں بیٹھ کر خود کیا شرمناک حرکت کرتی رہی؟ ویڈیو وائرل
کوہاٹ(این این آئی) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال کرک میں لیڈی ڈاکٹر کی بجائے مبینہ طورپرکلاس فورملازم کے خاتون مریضہ کا آپریشن کرنے کے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے سیکرٹری ہیلتھ خیبرپختونخواہ نے دو رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی جو سات دنوں میں حقائق پرمبنی اپنی رپورٹ پیش کرے… Continue 23reading کیا یہ ہے نیا پاکستان؟پی ٹی آئی کے اہم ترین رہنما کی لیڈی ڈاکٹر اہلیہ نے اپنی موجودگی میں مرد ملازم سے خاتون کی زچگی کروادی آپریشن تھیٹر میں بیٹھ کر خود کیا شرمناک حرکت کرتی رہی؟ ویڈیو وائرل