جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہ ملایا،ان کو گرفتار کر کے کن کن کیلئے راستہ صاف کیا گیا؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 7  فروری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئررہنمااور سابق قائدحزب اختلاف سید خورشیداحمد شاہ نے کہاہے کہ علیم خان کی گرفتاری پی ٹی آئی کیلئے کوئی جھٹکا نہیں، عمران خان نے دورہ لاہور میں علیم خان سے ہاتھ تک نہیں ملایا، دیگر بڑوں پر ہاتھ ڈالنے کیلئے علیم خان کوگرفتارکیاگیا ہے۔خصوصی گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ساہیوال واقعہ کے بعد پی ٹی آئی کے کچھ لوگوں نے سیاست کی تھی، کسی سے ڈیل ہورہی ہے نہ ہی کسی

کو ڈھیل دی جارہی ہے، کسی کو ریلیف نہیں مل رہا، پروڈکشن آرڈر شہباز شریف کا حق ہے، پارلیمانی روایات کے مطابق شہباز شریف اجلاس میں شرکت کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ شاہد خاقان عباسی کو نیب نے طلب کیا ہے، انہیں کچھ نہیں ہوگا، یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکنا بڑی زیادتی ہے، یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک جانے سے روکنا بڑی زیادتی ہے۔خورشید شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری اور شیخ رشید میں بہت فرق ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…