سرکاری ملازمین کی موجیں ،ایک ساتھ کتنی چھٹیاں ملیں گی؟
لاہور (آئی این پی) صوبائی محکموں کے ملازمین نے 25 دسمبر کو عام تعطیل کے حوالہ سے 3 جبکہ وفاقی محکموں کے ملازمین نے 4 چھٹیاں کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں 25 دسمبر بروز منگل ہونے کی وجہ سے صوبائی محکموں کے ملازمین اتوار سوموار اور منگل کو تین چھٹیوں کے مزے لیں گے ملازمین… Continue 23reading سرکاری ملازمین کی موجیں ،ایک ساتھ کتنی چھٹیاں ملیں گی؟