بدھ‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2026 

نیب نے عبدالعلیم کو گرفتار کرنے کی تصدیق کردی، پی ٹی آئی حکومت کا شدید ردعمل بھی سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب نے عبدالعلیم خان کو گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ علیم خان نہ ملزم ہے اور نہ ہی مجرم لیکن ان کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ علیم خان چھ ماہ میں دو بار نیب کے روبرو پیش ہو چکے ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ علیم خان کو

صرف تحویل میں لیا گیا ہے ان کے خلاف کوئی ریفرنس نہیں دائر کیا گیا۔یہاں پر مخالفین کا رویہ مضحکہ خیز ہے۔شہباز شریف کے خلاف تو ریفرنس دائر ہے پھر بھی انہیں چیئرمین پی اے سی بنایا گیا۔دریں اثنا نیب نے عبدالعلیم خان کی گرفتار ی کی تصدیق کر دی ہے ۔خاندانی ذرائع کے مطابق عبدالعلیم خان نے سینئر وزیر پنجاب کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…