پاکستان میں چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو افغانستان میں 2ساتھیوں اور تین کمانڈرز سمیت ٹھکانے لگادیاگیا
قندھار(آئی این پی)کراچی میں چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اور پاکستان میں دہشتگردی پھیلانے میں ملوث اسلم اچھو افغانستان میں پانچ ساتھیوں سمیت مارا گیا، قندھار میں اس کی رہائش گاہ پر ہونے والے بم دھماکے میں یہ ہلاکتیں ہوئیں ۔ منگل کو نجی ٹی وی کے مطابق چینی قونصل خانے… Continue 23reading پاکستان میں چینی قونصل خانے پر دہشتگرد حملے کا ماسٹر مائنڈ اسلم اچھو افغانستان میں 2ساتھیوں اور تین کمانڈرز سمیت ٹھکانے لگادیاگیا