نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی،اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا،خورشید شاہ کی دھمکیاں ،بڑا اعلان کردیا
سکھر(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی،عمران خان نے پہلی تقریر میں پالیسی دینے کے بجائے کہا50 لوگوں کو پکڑیں گے، اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا، میرے خلاف پروپیگنڈاکیاجارہاہے، میری زندگی عوام… Continue 23reading نیب میرے خلاف انکوائری کرکے پچھتائے گی،اسے کچھ نہیں ملے گا، میرے بیٹے اوربھائی نے کسی زمین پرقبضہ نہیں کیا،خورشید شاہ کی دھمکیاں ،بڑا اعلان کردیا