نواز شریف کا جیل میں طبی معائنہ ،ڈاکٹروں نے کون سی ادویات کے استعمال کی ہدایت کردی؟ملاقات کیلئے دن بھی مقرر
لاہور(آن لائن)لاہور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا طبی معائنہ کیا اور انکے بلڈ پریشر سمیت شوگر کے ٹیسٹ کئے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز لاہور سروسز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کوٹ لکھپت جیل میں طبی معائنہ کیا اور… Continue 23reading نواز شریف کا جیل میں طبی معائنہ ،ڈاکٹروں نے کون سی ادویات کے استعمال کی ہدایت کردی؟ملاقات کیلئے دن بھی مقرر