جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

غریبوں کی سواری بھی بھاری پڑ گئی، موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک ریکارڈاضافہ،تفصیلات جاری

datetime 8  فروری‬‮  2019 |

کراچی ( آن لائن) پاکستان میں ایک سال کے دوران متوسط طبقے کی سواری موٹرسائیکلوں کی قیمت میں 36 ہزار روپے تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وجہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کو قرار دیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈالر کے مقابلے روپے کی بے قدری نے جہاں مختلف اشیاء4 کی قیمتوں میں اضافہ کیا وہیں متوسط طبقے کی سواری سائیکلیں بھی 36 ہزار روپے تک مہنگی ہو گئیں۔ ایک سال کے دوران سوزوکی کمپنی نے 150 سی سی موٹر سائیکل کی

قیمت 24 ہزار روپے اضافے سے 2 لاکھ 43 ہزار روپے کر دی۔یاماہا کمپنی نے 125 جی موٹر سائیکل کی قیمت 10 ہزار 600 روپے اضافے سے 1 لاکھ 44 ہزار 500 روپے جبکہ ہنڈا کمپنی نے سی بی 125 ایف موٹر سائیکل کی قیمت 36 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 62 ہزار 500 روپے کر دی۔موٹر سائیکل ڈیلرز کے مطابق روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب ایک سال کے دوران موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…