گھریلو ملازمہ عظمیٰ کی ہلاکت،عوام کا احتجاج رنگ لے آیا جانتے ہیں انصاف دلوانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی دارالحکومت لاہور میں تشدد کے بعد قتل کر دی جانے والی گھریلو ملازمہ عظمیٰ کو انصاف دلوانے کے لیے سوشل میڈیا پر شروع کی گئی تحریک رنگ لے آئی۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے گھریلو ملازمہ کے ساتھ دردناک سلوک کرنے اور سفاکیت سے اس کا قتل کرنے کے… Continue 23reading گھریلو ملازمہ عظمیٰ کی ہلاکت،عوام کا احتجاج رنگ لے آیا جانتے ہیں انصاف دلوانے کیلئے کون میدان میں آگیا؟