پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد،گاڑیوں کو دھونے کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا جائے؟عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا
لاہور(اے این این ) ہائیکورٹ نے پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد کرتے ہوئے بالٹی سے گاڑی دھونے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائیکورٹ نے پانی کا ضیاع روکنے اور اسے محفوظ کرنے سے متعلق تحریری حکم جاری کردیا جس میں عدالت نے لاہور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور واسا کو سروس اسٹیشنز پر پائپ سے گاڑیاں دھونے… Continue 23reading پائپ سے گاڑیاں دھونے پر پابندی عائد،گاڑیوں کو دھونے کیلئے کونسا طریقہ استعمال کیا جائے؟عدالت نے تحریری حکم جاری کردیا