بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

یوم پاکستان 23مارچ کوکن 18غیر ملکیوں سمیت 127 شخصیات کو صدر مملکت سول ایوارڈز دیں  گے؟ناموں کی تفصیلات جاری کر دی گئی

datetime 11  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(این این آئی) یوم پاکستان 23مارچ کو 18 غیر ملکیوں سمیت 127 شخصیات کو صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دنیے پر سول ایوارڈز دیں گے۔زرائع کے مطابق سول ایوارڈز کے لئے منتخب ہونے والوں میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم، سابق فاسٹ باولر وقار یونس، کرکٹر یاسر شاہ، گلوکار عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی اور سجاد علی، فلم اداکار بابرا شریف، ریما خان،

مہوش حیات، شبیر جان اور افتخار ٹھاکر، نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ، ٹی وی اینکر ارشد شریف اور تاجر عقیل کریم ڈھیڈھی شامل ہیں۔سول ایوارڈ حاصل کرنے والے افراد کی مکمل فہرست مندرجہ ذیل ہے۔ہلال پاکستان: سیشیرو ایتو (جاپان)، شو شاوشی (چین) اور اسمٰعیل کاہرامن (ترکی)۔ہلال امتیاز: زہیر ایوب بیگ (پنجاب)، غلام اصغر (اسلام آباد)، پروفیسر ڈاکٹر تصور حیات (پنجاب)، وسیم اکرم (پنجاب)، وقار یونس (پنجاب)، پروفیسر رجب اکدا (ترکی)، ڈاکٹر مائیکل جینسن )جرمنی) اور پروفیسر عبدالباری خان (سندھ)۔ہلال قائد اعظم: کونگ ڑوانیو (چین) وانگ ڑیاتاو (چین) اور ہو ڑیاولیان (چین)۔ستارہ پاکستان: وجیہہ حارث (رومانیہ)، محمد الیاس خان (آزاد جموں و کشمیر) لونگ یوڑیانگ (چین) اور لن یی (چین)۔ ستارہ شجاعت: محمد ادریس شہید، شہید نواب زادہ میر سراج رئیسانی (بلوچستان)، اسد علی (سندھ) معراج احمد عمرانی شہید (بلوچستان)۔ستارہ امتیاز: محمد ارشد (پنجاب)، ڈاکٹر امتیاز احمد (سندھ)، ڈاکٹر سید کامران مجیس، ڈاکٹر محمد ظفر الزمان (پنجاب)، لیفٹننٹ کرنل (ر) منظور احمد (پنجاب)، پروفیسر ڈاکٹر شاہد عبدالسمیع، ڈاکٹر پرویز اے چوہدری، پروفیسر (ر) محمد لطیف چوہدری، ڈاکٹر عنایت اللہ، کلیم اللہ لاشاری (سندھ)، محمد احمد شاہ (سندھ)، سجاد علی (سندھ)، منیر حسین (مرحوم) (پنجاب)، بارہ شریف (پنجاب)، کامل خان ممتاز (پنجاب)، عطا اللہ خان عیسیٰ خیلوی،

پروفیسر صاحب زادہ حمیداللہ، یاسر شاہ (کے پی)، شمیم احمد شیخ (کینیڈا)، ڈاکٹر آصف محمد رحمان (امریکا)، ڈاکٹر ظیاء الحسن، اسٹیون جے بوریان (امریکا) ڈاکٹر جیمز اے تیبے (امریکا) لو رونگھوائی (چین) خواجہ مسعود اختر، سید ابو احمد عاکف (سندھ)، پیر محمد دیوان (سندھ)، محمد بشیر فاروقی (سندھ)، سمر علی خان (سندھ)، اقبال علی لاکھانی، عقیل کریم ڈھیڈھی (سندھ)، یونس تبا،

صائمہ شہباز ملک اور نیلوفر سعید (سندھ)۔تمغائے حسن کارکردگی: حامد محمود (پنجاب)، محمد سعید الرحمٰن (پنجاب)، محمد شاہد سلیم (پنجاب)، ارشد علی (پنجاب)، ڈاکٹر سلمہ خانم (پنجاب)، وقار اختر (کے پی)، رضا الہیٰ (کے پی)، وقار الزمان (کے پی)، محمد حسن (سندھ)، انجینیئر ڈاکٹر ناصر محمود خان (پنجاب)، پروفیسر ڈاکٹر سروش ہشمت لودھی (سندھ)، پروفیسر ڈاکٹر عنبرین جاوید (پنجاب)،

محمد شبیر جان (سندھ)، افتخار احمد ٹھاکر (پنجاب)، عشرت فاطمہ (اسلام آباد)، سیانی خاتون (سندھ)، بشیر احمد (پنجاب)، ریما خان (پنجاب)، ناصر ادیب، تاج بلوچ (سندھ)، صوفیا یزدانی، محمد ارشد شریف (پنجاب)، محمد انعام بٹ (پنجاب)، لقمان علی افضل، ثناء اللہ گھمن، محمد اشرف علی (مرحوم) (گلگت-بلتستان)، رشید مسعود خان (بلوچستان) اور محمد امن اللہ خان (پنجاب)۔ستارہ قائد اعظم:

نوید احمد شیروانی (امریکا)۔تمغہ پاکستان: لی ڑودونگ (چین)۔تمغہ شجاعت: محمد حنیف بشیر (پنجاب)، عمران عقیق (پنجاب)، قمر زمان (کے پی)، محمد فیاض ٹیپو (کے پی)، سید نعمت اللہ (بلوچستان)، سید غائب علی شاہ (گلگت-بلتستان)، حاجی زاہد خان (کے پی)، خشحال خان (کے پی)،بریگیڈیئر رضوان افضل (کے پی)، محمد یونس (سندھ)، ساجد حسین (بلوچستان)، عمر ساجد شہید (پنجاب)، ڈاکٹر خالد خان (کے پی)، محمد نعمان ظفر (پنجاب، وجاحت اللہ آفریدی (کے پی)، سید محمد عمر مبین جیلانی شہید (پنجاب)،

صوبیدار میجر (ر) اللہ دتہ شہید (پنجاب)، محمد اقبال (پنجاب)، سید فواد علی (مرحوم) (کے پی)، محب خان (مرحوم) (کے پی)، سید شاہ رخ حیدر زیدی (اسلام آباد)، صائم شفاعت (مرحوم) (آزاد جموں و کشمیر) اور اکرم خان شہید (پنجاب)۔تمغہ امتیاز: محمد یوسف گوندل (پنجاب)، رانا محمد زعیم (پنجاب)، ڈاکٹر مظہر اقبال (پنجاب)، ڈاکٹر شہزاد عالم (پنجاب)، ڈاکٹر عظمیٰ سلیم (گلگت-بلتستان)،

ڈاکٹر اکرام علی ملک (اسلام آباد)، ڈاکٹر افتخار احمد (کے پی)، پروفیسر ڈاکٹر رخسانہ وامق زبیری (سندھ)، سید صبیح الدین رحمانی (سندھ)، سید علی عباس (سندھ)، محمد رفیق شاد (بلوچستان)، خواجہ صفر علی (کے پی)، مہوش حیات (سندھ)، سردار علی ٹھاکر (کے پی)، اختر گل (کے پی)، فلائیٹ لیفٹننٹ صدیق شیخ (پنجاب) اور ملک امین اسلم خان (کے پی) شامل ہیں جن کو 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں سول ایوارڈ دیئے جائیں گے۔اس تقریب کے مہمان صدر مملکت ہونگے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…