بدھ‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف ضمانت کیس! سپریم کور ٹ سے اہم خبر آگئی‎

datetime 11  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ضمانت کیس کو جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی نئی درخواست دائر کردی۔ پیر کو دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیاکہ کیس کو جلد سماعت کرنے کیلئے پہلے بھی درخواست دائر کی گئی تھی۔ موقف اختیار کیاگیا کہ پہلی

درخواست میں 6 مارچ کو ضمانت کیس مقرر کرنے کی استدعا کی گئی تھی۔ موقف اختیار کیاگیاکہ عدالت پہلے میری 6 مارچ کو کیس مقرر کرنے کی استدعا مسترد کر چکی ہے۔ موقف اختیار کیاگیا کہ نوازشریف کی صحت پہلے سے خراب ہو چکی ہے،استدعا ہے کہ کیس کو رواں ہفتے ہی سماعت کیلئے مقرر کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…