پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے ٗ وزیر اعظم عمران خان نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا، بڑے اقدام کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے ٗ ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے جس میں نچلے طبقے کو اوپر لایا جائے گا ٗموجودہ حکومت جنوبی پنجاب کو ترقی یافتہ بنانے کے لیے پر عزم ہے ٗانشااللہ جنوبی پنجاب ایک ترقی یافتہ خطہ… Continue 23reading پاکستان ہمیشہ کیلئے بدلنے والا ہے ٗ وزیر اعظم عمران خان نے ناقابل یقین دعویٰ کردیا، بڑے اقدام کا اعلان