نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد کس مہینے میں رکھا جائیگا؟حتمی اعلان کردیا گیا
اسلام آباد (سی پی پی )وزیراعظم عمران خان اپریل کے دوسرے ہفتے میں نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان کی زیرصدارت نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کے متعلق جائزہ اجلاس ہوا ۔ جس میں وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی کہ قانون سازی کا کام مکمل کیا جا چکا… Continue 23reading نیا پاکستان ہائوسنگ پراجیکٹ کا سنگ بنیاد کس مہینے میں رکھا جائیگا؟حتمی اعلان کردیا گیا







































