منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

نوازشریف کا پھر چیک اپ ،ڈاکٹرز نے جسم میں کون سا آلہ نصب کرنے کی تجویز دیدی ؟

datetime 3  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(اے این این ) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا ایک بار پھر شریف میڈیکل سٹی میں چیک اپ کیا گیا ہے اور ڈاکٹرز نے ان کے جسم میں پیس میکر نصب کرنے کی تجویز دی ہے ۔طبی معائنے کے بعد مسلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا ہے کہ ڈاکٹرزنے نوازشریف کے جسم میں پیس میکر نصب کرنے کی تجویز دی ہے۔ڈاکٹرز نے سابق وزیر اعظم کے دل کی دھڑکن کوترتیب میں رکھنے کا آلہ آئی سی ڈی نصب

کرنے کی تجویز دی ہے۔سوشل میڈیا پراپنے ایک بیان میں مریم نوازکا کہنا تھا کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کی اسکین سمیت دیگر ٹیسٹ کی رپورٹ مرتب کر لی جائیں گی۔ نوازشریف کی صحت سے متعلق رپورٹس رواں یا اگلے ہفتے کے اختتام تک مکمل کی جائیں گی۔اس کے علاوہ مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف کی صحت کے بارے میں متعلقہ ماہرین سے مشورہ کیا جا رہا ہے۔ ہمیں نوازشریف کی صحت کے متعلق تمام معلومات کی ایک واضح تصویر چاہئے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…