جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا، آصف زرداری کے قریبی ساتھی بھی ملزم نامزد

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی)جعلی اکاؤنٹس کیس کا پہلا نیب ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا گیا ۔ نیب کی جانب سے سابق ایڈمنسٹریٹر کراچی محمد حسیں سید سمیت کے ایم سی کے 9 افسران کو ملزم نامزد کیا گیا ۔ریفرنس میں آصف زرداری کے قریبی ساتھی یونس قدوائی بھی ملزم نامزد کئے گئے ہیں ۔ نیب کے مطابق ملزمان نے لائبریری اور مندر کے پلاٹ غیر قانونی الاٹ کیے۔

نیب نے کہاکہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں، عدالت سزا دے۔ریفرنس میں عبدالغنی، آصف زرداری کی قریبی ساتھی یونس قدوائی، محمد حسین سید، نجم زمان سمیت نو افراد ملزم نامزد ہیں،حسن سید کے علاوہ ریفرنس آٹھ ملزمان پر اختیارات سے تجاوز کا عبوری ریفرنس دائر کیا گیا ۔ملزمان پر فلاحی مقاصد کیلئے مختص کردہ پلاٹ غیر قانونی طور الاٹ کرنے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…