ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے میجر محمد اکرم کا آج 81یوم پیدائش جانتے ہیں انہوں نے کس محاذ پرجام شہادت نوش کیا تھا؟

datetime 3  اپریل‬‮  2019 |

ڈسکہ(این این آئی) نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنے والے میجر محمد اکرم کا 81یوم پیدائش آج منایا جائیگا اس موقعہ پر مختلف کینٹ میںقرآن خوانی کی جائے گی وہ 4 اپریل1938 کوڈنگہ میں پیدا ہوئے میجر محمد اکرم13اکتوبر 1963کو بحثییت سکینڈ

لیفٹنینٹ پاکستان آرمی کی فرنٹیئر فورس رجمنٹ سے وابستہ ہوئے1965میںانہیں کیپٹن اور 1970میںمیجر کے عہدے پر ترقی ملی میجر محمد اکرم نے 5دسمبر 1971کوہلی ضلع دیناج پور مشرقی پاکستان کے محازذ پر دشمن سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…