ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل تعلق کس کس کالعدم تنظیم سے تھا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 3  اپریل‬‮  2019

کوئٹہ (سی پی پی)مختلف کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں کالعدم تنظیموں کے 12 کمانڈرز سمیت 50 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے، ہتھیار ڈالنے والے فراریوں کا تعلق کالعدم بی ایل اے، کالعدم بی آر اے اور یو بی اے سے ہے۔اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر

داخلہ میر ضیا لانگو کاکہناتھاکہ دشمن کا راستہ چھوڑ کر وطن کی ترقی کے لئے لوٹنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہوں نے کہاکہ دشمن نے بلوچستان کے معصوم عوام کو بہکا کر وطن کے خلاف استعمال کیا، بھٹکے ہوئے لوگوں کو پیغام دیتا ہوں کہ اغیار کے بہکاوے میں نہ آئیں۔پاکستان خطے کا اہم ملک ہے ہمارے ملک کو نقصان پہنچانے والوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



سنگ دِل محبوب


بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…