محمد زبیر نے تجربے میں اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر،اپنے بھائی اسد عمر کوکس سے تشبیہ دیدی؟
لاہور( این این آئی)سابق گورنر سندھ و مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر جبکہ اپنے بھائی اور موجودہ وزیر خزانہ اسد عمر کو کلب کرکٹر سے تشبیہ دیدی ۔ ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں میزبان کے اس سوال کہ آپ اسحاق ڈار… Continue 23reading محمد زبیر نے تجربے میں اسحاق ڈار کو سچن ٹنڈولکر،اپنے بھائی اسد عمر کوکس سے تشبیہ دیدی؟











































