اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے، علی محمد خان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے۔قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان نے کہا کہ چھوٹے صوبے سے محمود اچکزئی کو نامزد کر کے بتایا ہے،… Continue 23reading اچکزئی کو نامزد کر کے بانی پی ٹی آئی نے زبردست پیغام دیا ہے، علی محمد خان