نوسر باز گینگ نے وزیراعظم مرغی سکیم کے نام پرسادہ لوح عوام کولاکھوں روپے کا چونا لگادیا،’’جعلی ٹیم ‘‘پولیس کے حوالے ،افسوسناک انکشافات
چنیوٹ(آئی این پی )چنیوٹ کی تحصیل لالیاں میں نوسر باز گینگ نے وزیراعظم مرغی سکیم کے نام پرمبینہ طور پر سادہ لوح عوام کولاکھوں روپے کے جعلی فارم فروخت کردئیے مقامی افراد کو شک ہونے پر گروہ کو دوبوچ لیا ۔جعلی ٹیم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ۔بتایا گیا ہے کہ چنیوٹ کی… Continue 23reading نوسر باز گینگ نے وزیراعظم مرغی سکیم کے نام پرسادہ لوح عوام کولاکھوں روپے کا چونا لگادیا،’’جعلی ٹیم ‘‘پولیس کے حوالے ،افسوسناک انکشافات