جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

وفاقی کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی ردوبدل،بڑے پیمانے پر تبدیلیاں

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی) وفاقی کابینہ میں رد وبدل کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلی کی باز گشت سنی جارہی ہے ۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کے بعض وزراء کی کارکردگی کے حوالے سے بھی تحفظات کا اظہار کیا جا چکا ہے ۔ ذرائع کے مطابق

کچھ وزراء سے محکموں کے قلمدان واپس لئے جانے جبکہ بعض وزراء کے قلمدان تبدیل کئے جانے کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں ردو بدل کا مرحلہ مکمل ہونے پر پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلی کی جائے گی تاہم اس کا حتمی فیصلہ وزیراعظم عمران خان کریں گے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…