پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اتحادی بھی ناراض،مونس الٰہی کی بجائے سالک حسین کو وفاقی وزیر بنانا ناممکن ہے‘ چودھری شجاعت حسین کھل کرسامنے آگئے،حکومت کو انتباہ کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن/لاہور(این این آئی )اتحادی بھی ناراض،مونس الٰہی کی بجائے سالک حسین کو وفاقی وزیر بنانا ناممکن ہے‘ چودھری شجاعت حسین کھل کرسامنے آگئے،حکومت کو انتباہ کردیا، پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ مونس الٰہی ایم این اے کی بجائے سالک حسین ایم این اے کو وفاقی وزیر بنا دیا جائے لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہ ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ

مونس الٰہی پر کوئی الزام نہیں ہے اور نہ ہی ثابت ہوا، ہماری پارٹی نے مونس الٰہی کا نام وفاقی وزارت کیلئے دیا تھا جہاں تک مونس الٰہی کا تعلق ہے ان پر پہلے الزام لگایا گیا تھا جس پر انہوں نے لندن سے واپس آ کر مقدمہ کا سامنا کیا۔ مونس الٰہی نے اپنی ضمانت بھی نہیں کروائی تھی، ٹرائل کا مقابلہ کیا اور آٹھ ماہ جیل میں رہے، اللہ تعالیٰ نے انہیں سرخرو کیا اور وہ تمام الزامات سے بری ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…