کرنسی اسمگلنگ کیس : ماڈل ایان علی کا کراچی میں قیمتی اپارٹمنٹ ضبط ، مالیت کتنی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف
راولپنڈی(آن لائن) کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔ راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں پراپرٹی ضبط کرنے کا حکم جاری کیا جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایان علی کا… Continue 23reading کرنسی اسمگلنگ کیس : ماڈل ایان علی کا کراچی میں قیمتی اپارٹمنٹ ضبط ، مالیت کتنی تھی؟ حیرت انگیزانکشاف







































