پیر‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2026 

عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں،نبیل گبول نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ایران میں غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا دورے سے کچھ حاصل نہیں ہوا ،عمران خان قوم کو بتائیں کیوں گئے تھے اگر زرداری غلط تھا تو حفیظ شیخ بھی غلط تھا، عثمان بزدار کو ہٹانے کے لئے سرور سرگرم ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے نبیل گبول نے کہا ہے کہ ایران میں عمران خان نے غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ایران کے خلاف پاکستان کی سرزمین استعمال

نہیں ہو رہی وزیراعظم کے دورہ ایران سے کچھ حاصل نہیں ہوا عمران خان قوم کو بتائیں وہ ایران کیوں گئے تھے انہوں نے کہا کہ پنجاب میں عثمان بزدار کو ہٹانے کے لے چوہدری سرور سر گرم ہیں حکومت خود مسائل کا شکار ہے مہنگائی نے عوام کی چیخیں نکال دی ہیں انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے کرپشن کی ہے تو ایسے جیل میں ڈال دیں اگر زرداری غلط تھا پھر حفیظ شیخ بھی غلط تھا حفیظ شیخ کو تو آپ نے وزارت دے دی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…