فردوس عاشق ایوان کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری سیدھا کہاں جا کر بیٹھ گئیں؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا
اسلام آباد(آن لائن )معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے پریس گیلری میں غیر رسمی انٹری کرکے صحافیوں کو حیران کردیا۔ پریس گیلری سے ایوان کی کوریج دیکھی اور صحافیوں کے مسائل بھی سنے ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا اور وزیراعظم بھی اجلاس میں موجود… Continue 23reading فردوس عاشق ایوان کی قومی اسمبلی میں دھماکہ خیز انٹری سیدھا کہاں جا کر بیٹھ گئیں؟دیکھ کر ہر کوئی حیران رہ گیا











































