ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان عمر ایوب نے سوالوں کے جواب دیئے ۔بدھ کو وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی طبیعت ناساز ہوگئی ،فیصل واوڈا کی جگہ پر عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں سوالوں کے جواب دیئے ۔روحیل اصغر نے سوال

کیا کہ بلوچستان میں ڈیم منصوبے تو سابق حکومت کے ہیں،یہ بتایے کہ وزیر اعظم ان منصوبوں کا افتتاح کب کر رہے ہیں۔ عمر ایوب نے جواب دیا کہ وزیر اعظم صرف ان منصوبوں کا افتتاح کرتے ہیں جن کیلئے ہماری حکومت فنڈز جاری کرتی ہے۔ عمر ایوب نے کہاکہ سابق حکومت نے کئی ترقیاتی منصوبوں کے فنڈز جاری نہیں کیے تھے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…