ہفتہ‬‮ ، 17 اکتوبر‬‮ 2026 

پولیس فائونڈیشن اراضی کیس ،(ن )لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی انجم عقیل باعزت بری

datetime 8  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیب انجم عقیل کیخلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام ،احتساب عدالت نے پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس میں ن لیگ کے سابق ایم این اے انجم عقیل سمیت4 شریک ملزمان کو باعزت بری کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس کی سماعت ہوئی ،احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک نے محفوظ فیصلہ سنا تے ہوئے رہنما ن لیگ انجم عقیل سمیت چار شریک ملزمان کو باعزت بری کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…