پرانے طریقے سے چلنے والا پاکستان کنگال ہو گیاتھا، فرسودہ نظام ختم کر کے تبدیلی لائیں گے،عمران خان کااعلان
کوئٹہ (اے این این ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پرانے طریقے سے چلنے والا پاکستان کنگال ہو گیاتھا،فرسودہ نظام ختم کر کے تبدیلی لائیں گے،بلوچستان ترقی کرے گا تو پاکستان آگے بڑھے گا، ماضی میں بلوچستان میں سیاست صرف الیکشن جیتنے کیلئے کی جاتی رہی ،سابق وزراء اعظم نے بلوچستان کے… Continue 23reading پرانے طریقے سے چلنے والا پاکستان کنگال ہو گیاتھا، فرسودہ نظام ختم کر کے تبدیلی لائیں گے،عمران خان کااعلان