بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد، ملزمان کا صحت جرم سے انکار

datetime 16  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپیشل سنٹرل کورٹ نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں ملزم ڈاکٹر شاہد مسعود سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا۔ جمعرات کو سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود کے خلاف کرپشن کیس کی سماعت ڈیوٹی جج کامران بشارت مفتی نے کی۔عدالت نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں مرکزی ملزم ڈاکٹر شاہد مسعود

سمیت تین شریک ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔شریک ملزمان میں کاشف ربانی،روشن مصطفی گیلانی اور فواد شبیر شامل ہیں۔ملزمان نے صحت جرم سے انکار کیا ،عدالت نے آئندہ سماعت پر ایف آئی اے سے شہادت طلب کر لی۔کیس کی سماعت 14 جون تک ملتوی کر دی گئی۔سابق ایم ڈی پی ٹی وی سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود پر جعلی کمپنی کو نشریاتی حقوق دینے کا الزام ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…