پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع کردی۔احتساب عدالت کے جج سید نجم الحسن نے کیس کی سماعت کی جہاں نیب حکام نے 9روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر عبدالعلیم خان کو پیش کیا… Continue 23reading احتساب عدالت نے عبدالعلیم خان کا مزید 10روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا

لاہور کی تعلیمی لحاظ سے بہتری ، درجہ بندی میں 26ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

لاہور کی تعلیمی لحاظ سے بہتری ، درجہ بندی میں 26ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا

لاہور(این این آئی) لاہور کی تعلیمی لحاظ سے بہتری ، درجہ بندی میں 26ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا ۔تفصیلات کے مطابق تین ماہ قبل لاہور پنجاب بھر کی درجہ بندی میں 26 ویں نمبر پر تھا مگر بہتر حکمت عملی اور سخت مانیٹرنگ کے باعث اب لاہور 14 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔سکولوں… Continue 23reading لاہور کی تعلیمی لحاظ سے بہتری ، درجہ بندی میں 26ویں سے 14ویں نمبر پر آگیا

پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

datetime 15  فروری‬‮  2019

پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

اسلام آباد(این این آئی)پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب سمندر سے شراب کی ایک بڑی کھیپ پکڑ لی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق شراب کی یہ کھیپ سمندر کے ذریعے پاکستان اسمگل کی جا رہی تھی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پکڑی جانے والی کھیپ کی مالیت تقریباً20 ملین روپے ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مزید قانونی… Continue 23reading پاک بحریہ نے سمندرسے شراب کی بڑی کھیپ پکڑلی

ضمانت کے فیصلے کا احترام ،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے، نعیم الحق

datetime 15  فروری‬‮  2019

ضمانت کے فیصلے کا احترام ،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے، نعیم الحق

اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی ضمانت کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے نعیم الحق نے کہاکہ تحریک انصاف قومی اسمبلی کو نئے اور مثبت… Continue 23reading ضمانت کے فیصلے کا احترام ،امید کرتے ہیں شہباز شریف اپوزیشن کا کردار بہتر انداز میں ادا کریں گے، نعیم الحق

ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2019

ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے سنگین مسلے کو ترک حکومت ہنگامی بنیادوں پرحل کرنا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن… Continue 23reading ترکی نے پاکستان حکومت سے غیر قانونی تارکین وطن پاکستانی شہریوں کے لیے فوری اقدامات کا مطالبہ کر دیا

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا68واں یوم پیدائش 17فروری کو منایاجائیگا

datetime 15  فروری‬‮  2019

پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا68واں یوم پیدائش 17فروری کو منایاجائیگا

ڈسکہ(این این آئی) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا 68واں یوم پیدائش کل مورخہ17فروری کو منایاجائیگا وہ شہادت کا رتبہ حاصل کرنیوالے پاک فضائیہ کے پہلے آفیسرتھے ان کی سالگرہ کے سلسلے میں مختلف تقریبات منعقد کی جائینگی نشان حیدر ‘اعزاز حاصل کرنیوالے پاکستان کے عظیم سپوت پائلٹ آفیسر راشد منہاس 17فروری 1951ء… Continue 23reading پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس کا68واں یوم پیدائش 17فروری کو منایاجائیگا

آیان علی کیس : راولپنڈی کی کسٹمز عدالت کا ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار

datetime 15  فروری‬‮  2019

آیان علی کیس : راولپنڈی کی کسٹمز عدالت کا ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی کی کسٹمز عدالت نے ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملزمہ کبھی عمان اور کبھی دوبئی جاتی ہے عدالت پیش کیوں نہیں ہوتی ۔جمعہ کو ماڈل آیان علی کیس کی سماعت کسٹمز عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی ۔ سماعت… Continue 23reading آیان علی کیس : راولپنڈی کی کسٹمز عدالت کا ملزمہ کی عدم حاضری پر ایک بار پھر برہمی کا اظہار

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کارنامہ،ایسا کام جس سے طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

datetime 14  فروری‬‮  2019

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کارنامہ،ایسا کام جس سے طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

لاہور (آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدنے میو گارڈن لاہور میں واقع گورنمنٹ گرلز مڈل سکول بند کر دیا ہے اور میو گارڈن کی انتظامیہ نے سکول کی عمارت کو تالے لگا دیئے ہیں۔ جس سے سکولوں میں زیر تعلیم طالبات کا مستقبل مخدوش ہو کر رہ گیا ہے جبکہ انتظامیہ نے بند کئے… Continue 23reading وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کارنامہ،ایسا کام جس سے طالبات کا مستقبل داؤ پر لگ گیا

شہباز شریف ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعہ کو لاہور میں سب سے پہلے کون سی اہم ہستی سے ملیں گے،نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان

datetime 14  فروری‬‮  2019

شہباز شریف ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعہ کو لاہور میں سب سے پہلے کون سی اہم ہستی سے ملیں گے،نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان

لاہور( این این آئی) عدالت سے ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف آج ( جمعہ) کے روز لاہور آئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف لاہور آمد پر سب سے پہلے اپنی والدہ سے ملاقات کیلئے جاتی امراء جائیں گے اور اس کے بعد ا ن کی… Continue 23reading شہباز شریف ضمانت منظور ہونے کے بعد جمعہ کو لاہور میں سب سے پہلے کون سی اہم ہستی سے ملیں گے،نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان