وزیراعظم عمران خان نے معذور افراد کے لیے سی ڈی اے کو اہم حکم جاری کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم عمران خان نے سی ڈی اے کووفاقی دارالحکومت میں واقع تمام عمارات میں معذور افراد کیلئے تمام مطلوبہ سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے فوری طور پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں واقع تمام عمارات… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نے معذور افراد کے لیے سی ڈی اے کو اہم حکم جاری کر دیا