فواد چوہدری اور نعیم الحق کے درمیان اختلافات میں شدت،جانتے ہیں وجہ کون شخص بنا؟
اسلام آباد( آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق اور وزیر اطلاعات فواد چودھری کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں،وزیر اطلاعات نے پی ٹی وی ایم ڈی کیخلاف کارروائی نہ ہونے پر وزارت سے مستعفی ہونے کا عندیہ دیدیا ہے ۔ وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے گزشتہ… Continue 23reading فواد چوہدری اور نعیم الحق کے درمیان اختلافات میں شدت،جانتے ہیں وجہ کون شخص بنا؟