نیب خود منی لانڈرنگ کا ادارہ ہے، عمران خان کا کیاحشر ہوگا؟بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا
کراچی(آن لائن ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان کو لگتا ہے کہ وہ اپوزیشن کے تمام ارکان کو جیلوں میں ڈال کر اپنی راہ ہموار کرلیں گے تو یہ غلط فہمی ہے، ان کا حشر بھی وہی ہوگا جو آج پرویز مشرف کا ہورہا ہے۔کراچی میں میڈیا سے… Continue 23reading نیب خود منی لانڈرنگ کا ادارہ ہے، عمران خان کا کیاحشر ہوگا؟بلاول زرداری نے بڑا دعویٰ کردیا