پشتون تحفظ موومنٹ کی متنازعہ پوسٹ پر تنقیدکیوں کی؟ قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ تنظیم کا دھاوا ،ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سےطالبعلم پر بہیمانہ تشدد ،شدید زخمی کرڈالا

23  مئی‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم یونیورسٹی کے ہاسٹل میں طلبہ تنظیم نے دھاوا بول دیا ،ڈنڈوں اور لوہے کے راڈ سے بہیمانہ تشدد سے ایک طالب علم زخمی ہوگیا ۔متاثرہ طالب علم اسامہ شفیق نے وائس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی کو کاروائی کیلئے درخواست دیدی ۔وزیر داخلہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔ بعد ازاں طالبعلم کی درخواست پر وائس چانسلر قائداعظم

یونیورسٹی نے ایکشن لیا ،ڈاکٹر محمد علی نے معاملہ یونیورسٹی ڈسپلن کمیٹی کو بھیج دیا ۔ وائس چانسلر نے کہاکہ تشدد کرنے والے طلبا سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ ڈاکٹر محمد علی نے کہاکہ قانون کے مطابق تشدد کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق پشتون تحفظ موومنٹ کی متنازعہ پوسٹ پر تنقید کرنے پر طالب علم کو سزا دی گئی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…